نئی دہلی،24مئی(ایجنسی) صدر پرنب مکھرجی نے میڈیکل کالجوں میں داخلہ کے لئے قومی اہلیت داخلہ امتحان (این ای ای ٹی) کو ایک سال تک روکنے سے متعلق آرڈیننس پر آج دستخط کردیئے۔
start;">"نیٹ" کے اہتمام سے میڈیکل کی تعلیم کے لئے طلبا مختلف سرکاری اور نجی میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور دانتوں کے علاج کورسوں کے لئے ایک ساتھ داخلہ امتحان دے سکیں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ اس آرڈیننس کو صدر نے منظوری دے دی ہے۔